image
Friday, Mar 29 2024 | Time 20:56 Hrs(IST)
Sports

ہاکی انڈیا نے کیا نیوزی لینڈ کے خلاف خاتون ٹیم کا اعلان

نئی دہلی ، 14 جنوری (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے منگل کو نیوزی لینڈ کے آکلینڈ میں 25 جنوری سے شروع ہونے والے نیوزی لینڈ کے دورے کے لئے 20 رکنی ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کا اعلان کیا ہے ۔
اسٹرائیکر رانی نیوزی لینڈ کے دورے میں ٹیم کی کمان سنبھالیں گي۔
ہاکی انڈیا نے اس دورے کے لئے منگل کو ٹیم کا اعلان کیا جس میں گول کیپر سویتا کو نائب کپتان بنایا گیا ہے۔
image