image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 04:19 Hrs(IST)
Sports

انڈور ہاکی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی کرے گا بیلجیم

لوزان، 08 اپریل (یو این آئی )ایف آئی ایچ انڈور ہاکی ورلڈ کپ کے چھٹے ایڈیشن کی میزبانی بیلجیم 3تا 7 فروری2021 کرے گا۔

ایف آئی ایچ نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔
رائل بیلجیم ہاکی یونین اس ٹورنامنٹ کی میزبانی لیج صوبے کے کاؤنٹی ہال میں کرے گی۔
image