image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 20:01 Hrs(IST)
Sports

جان رائٹ ڈربي شاير کلب کے صدر مقرر

لندن 08 اپریل (یو این آئی) ڈربي شاير کاؤنٹی کرکٹ کلب نے بدھ کو نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز جان رائٹ کو کلب کا صدر مقرر کیا ہے۔

رائٹ گزشتہ ایک سال سے صدر کے عہدے پر قابض ہیرالڈ روڈس کی جگہ لیں گے۔
جان نے نیوزی لینڈ کے لئے 14 ٹیسٹ اور 31 ون ڈے مقابلوں میں ٹیم کی کپتانی کی تھی اور وہ گھریلو اور بین الاقوامی ٹیموں کے بھی کوچ رہ چکے ہیں ۔
image