image
Friday, Apr 26 2024 | Time 04:01 Hrs(IST)
Sports

ٹی ۔ٹوئنٹی عالمی کپ 2022 میں ملنے پر کوئی ناراضگی نہیں : آسٹریلیا

میلبورن، 08 اگست (یواین آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز کہا کہ اس سال ملتوی ہونے والا اس کی میزبانی کا ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ اسے 2022 میں ملنے پر کوئی ناراضگی نہیں ہے۔

آسٹریلیا کو اس سال اکتوبر۔
نومبر میں ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی میزبانی کرنی تھی لیکن آئی سی سی نے کورونا کے سبب گزشتہ 20 جولائی کو عالمی کپ ملتوی کردیا تھا لیکن اس کے انعقاد کی نئی تاریخ نہیں بتائی تھی۔
image