image
Friday, Apr 19 2024 | Time 18:12 Hrs(IST)
Sports

آئی پی ایل کا فائنل دبئی میں ہوگا

دبئی، 25 اکتوبر (یو این آئی) آئی پی ایل کے 13ویں ایڈیشن کے پلے آف اور ابو ظہبی میں کھلیے جائیں گے جبکہ فائنل 10 نومبر کو دبئی میں ہوگا۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) نے اتوار کے روز ٹورنامنٹ پلے آف پروگرام کا اعلان کیا۔
آئی پی ایل اپنے لیگ دورے کے آخری مرحلے سے گذر رہا ہے۔
image