image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:09 Hrs(IST)
Sports

دہلی نے ایر ، رہانے اور پنت کو ری ٹین کیا

دہلی، 20 جنوری (یواین آئی) دہلی کیپٹلس نے آئی پی ایل 2021 کے لئے کپتان شریس ایر ، بلے باز اجنکیا رہانے اور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ری ٹین کیا ہے۔

دہلی آئی پی ایل 2020 سیزن میں پہلی بار فائنل میں پہنچا تھا لیکن ممبئی انڈینز سے اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
دہلی نے تین غیرملکی اور دو ہندوستانی سمیت کل پانچ کھلاڑیوں کو ریلیز کیا ہے۔
image