image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 21:15 Hrs(IST)
Sports

انڈیا کی وائب الگ ہے‘ کے ساتھ نظرآئے گا ویوو آئی پی ایل کاجوش

ممبئی، 07 اپریل (یواین آئی) ویوو آئی پی ایل 2021 کے سیزن میں ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار وی آئی پی کرکٹ شائقین کو اپنے کھیل کا لطف لینے کی نئی وجہ پیش کررہا ہے۔
چینل نے کثیرلسانی اینتھم 'انڈیا کی وائب الگ ہے' پیش کیا ہے۔
ہندوستان کی متنوع ثقافتوں کو ایک ساتھ لانے والے اس سال کے ٹورنامنٹ کا زوروشور سے آغاز کرتے ہوئے اس لیگ میں شائقین ایک بار پھر اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔
image