image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 07:47 Hrs(IST)
Sports

محمڈن اسپورٹنگ پر دو ۔صفر کی جیت کے ساتھ بنگلورو یونائیٹیڈ کوارٹرفائنل میں

کلکتہ، 14 ستمبر (یواین آئی) ایف سی بنگلورو یونائیٹیڈ نے محمڈن اسپورٹنگ پر منگل کے روز دو۔
صفر کی شاندار جیت کے ساتھ گروپ اے میں ناقابل تسخیر رہتے ہوئے ڈورنڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے 130 ویں ایڈیشن کے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ہے۔

بنگلور کی یہ مسلسل تیسری جیت ہے اور اس نے نوپوائنٹ جوڑتے ہوئے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ہے۔
image