image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 14:11 Hrs(IST)
Sports

راجستھان کا ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ

دبئی ، 27 ستمبر (یو این آئی) راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن نے پیر کو سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف آئی پی ایل 14 کے 40 ویں میچ میں ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے کا کا فیصلہ کیا۔

راجستھان نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں جبکہ حیدرآباد نے بھی چار۔
راجستھان نے ڈیوڈ ملر، تبریز شمسی اور کارتک تیاگی کی جگہ پر بالترتیب ایون لیوس، کرس مورس اور جے دیو انادکٹ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا ہے۔
image