SportsPosted at: Oct 22 2021 12:02AM عمان پر آسان جیت حاصل کرکے اسکاٹ لینڈ اصل ٹورنامنٹ میں داخلامارات، 21 اکتوبر (یو این آئی) بولروں کی شاندار کارکردگی کی بدولت اسکاٹ لینڈنے عمان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر جمعرات کے روو آئی سی سی ٹی- 20 ورلڈ کپ کے اہم ٹورنامنٹ کے گروپ 2 میں جگہ بنالی۔ جبکہ بنگلہ دیش اسکاٹ لینڈ کے ساتھ گروپ بی سے دوسری ٹیم کے طور پر اصل ٹورنامنٹ میں پہنچ گیا ہے۔ بنگلہ دیش نے گروپ ون میں جگہ بنالی ہے۔