image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 07:31 Hrs(IST)
Sports

بی سی سی آئی کی 22 جنوری کو آئی پی ایل فرنچائزی مالکان کے ساتھ میٹنگ

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) ہفتہ کی دوپہر کو منعقد ہونے والے ورچوئل کنکلیو میں آئی پی ایل فرنچائز کے مالکان کے ساتھ 2 اپریل سے شروع ہونے والے 2022 آئی پی ایل سیزن کے ممکنہ مقامات کے بارے میں بات چیت کرے گا۔
اگرچہ ابھی ورچوئل سیشن کے وقت کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

کئی فرنچائزز کے آفیشلز نے اس بارے میں کہا، ’’یہ کل ہونی ہے، لیکن ہمیں ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
image