image
Friday, Apr 19 2024 | Time 17:32 Hrs(IST)
Sports

بی پی ایل پر ڈی آر ایس کی عدم دستیابی کا اثر

ڈھاکہ، 26 جنوری (یو این آئی)بنگلہ دیش کے واحد فرنچائزی پر مبنی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فیصلہ کن نظرثانی نظام(ڈی آر ایس ) کی عدم دستیابی کا اثر نظر آرہا ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) دنیا بھر میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں اضافے کی وجہ سے بی پی ایل میں ڈی آر ایس سسٹم کو نافذ کرنے میں ناکام رہا ہے، کیونکہ ’ہاک ۔
آئی‘ کمپنی جو ڈی آر ایس خدمات فراہم کرتی ہے ، کا کوئی بھی ماہر یہ خدمت فراہم کرنے کے لیے ملک کا دورہ کرنے کے لیے تیار نہیں تھا۔
image