image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 07:31 Hrs(IST)
Sports

حیدرآباد کی ممبئی پر سنسنی خیز جیت

ممبئی، 17 مئی (یو این آئی) راہل ترپاٹھی (76) پریم گرگ (42) اور نکولس پورن (38) کی شاندار اننگز اور تیز گیند باز عمران ملک (22 رن پر3 وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد نے ممبئی انڈینس کو آئی پی ایل مقابلے میں منگل کو محض تین رنز سے شکست دے کر اپنی امیدیں زندہ رکھیں۔

ٹاس ہارنے کے بعد حیدرآباد نے 20 اوور میں چھ وکٹ پر 193 کا مضبوط اسکور بنایا اور پھر ممبئی کو 20 اوور میں سات وکٹ پر 190 تک محدود کردیا۔
حیدرآباد کی 13 میچوں میں یہ چھٹی جیت ہے اور اس کے 12 پوائنٹس ہیں۔
image