image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 05:03 Hrs(IST)
Sports

سویتا دولت مشترکہ کھیلوں میں بھی کپتانی کریں گی

نئی دہلی، 23 جون (یو این آئی) انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 28 جولائی سے شروع ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی قیادت گول کیپر سویتا کریں گی، جب کہ گریس ایکا کو ٹیم کی نائب کپتانی سونپی گئی ہے۔
ہاکی انڈیا نے جمعرات کے روز اس کا اعلان کیا۔

کامن ویلتھ گیمز کے لیے ہندوستان کو پول اے میں انگلینڈ، کینیڈا، ویلز اور گھانا کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
image