image
Friday, Mar 29 2024 | Time 20:26 Hrs(IST)
Sports

بارش کے سبب پہلا ٹی ٹوئنٹی 12 اوورز کا ہوگا

ڈبلن، 26 جون (یو این آئی) ہندوستان اور آئرلینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

یہ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہونا تھا لیکن اب میچ 11 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوگا۔
اس کے علاوہ بارش کی وجہ سے فی اننگ آٹھ اوورز کا نقصان ہوا ہے اور میچ صرف 12-12 اوورز کا ہوگا۔
image