image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:12 Hrs(IST)
Sports

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کی اسلام آباد کلب میں نیٹ پریکٹس

اسلام آباد، 25 نومبر (یو این آئی) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی پریکٹس سیشن کی تصویر شئیر کی گئی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم تین روز تک اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن جاری رکھے گی، قومی کرکٹ ٹیم کی اسلام آباد کلب میں بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس جاری ہے۔
image