image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 01:50 Hrs(IST)
Sports

بیٹنگ میں تکنیک کی کمی شکست کی وجہ تھی: روہت

وشاکھاپٹنم، 19 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی شکست کے بعد ہفتہ کو کہا کہ بلے بازوں کی تکنیک کی کمی اس شکست کی وجہ تھی۔

روہت نے میچ کے بعد کہاکہ "اگر آپ میچ ہار جاتے ہیں تو یہ بہت مایوس کن ہوتا ہے۔
ہم نے بیٹنگ میں تکنیک پر عمل نہیں کیا اور کافی رنز بنانے میں ناکام رہے۔
image