image
Saturday, Feb 8 2025 | Time 09:24 Hrs(IST)
Sports

پرجوش ہندوستانی ٹیم جیت کے ارادے سے اترے گی

ناگپور، 5 فروری (یو این آئی) ٹی -20 سیریز جیتنے کے بعد پرجوش ہندوستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ مقابلے کو جیت کر برتری حاصل کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

چیمپئنز ٹرافی سے قبل تین میچوں کی یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے اہم ہے۔
گزشتہ سال بارباڈوس میں آئی سی سی کا خطاب جیتنے والی ہندوستانی ٹیم سے ایک بار پھر بہتر کارکردگی کی امید ہے۔
image