image
Sunday, Oct 13 2024 | Time 03:15 Hrs(IST)
Entertainment

سورج برجاتیہ نے گھریلو فلموں سے شائقین کے دلوں کو جیتا

22 فروری سالگرہ کے موقع پر
ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں سورج بڑجاتیہ کا ایک ایسے فلم ساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے گھریلو ، صاف ستھری اور دل کو چھو لینے والی فلمیں بنا کر ناظرین کے دلوں میں اپنی ایک خاص شناخت قائم کی سال 22 فروری 1964 کو ممبئی میں پیدا ہوئے سورج بڑجاتیہ نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ڈائریکٹر سال 1989 میں ریلیز فلم ’میں نے پیار کیا‘‘ سے کیا تھا رومانوی پس منظر پر بنی اس فلم میں سلمان خان اور بھاگیہ شری کی،جوڑی کو شائقین نے بے حد پسند کیا۔
یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

سال 1994 میں انہوں نے اپنے پسندیدہ اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم ’ہم آپ کے ہیں کون‘ بنائی۔
اس فلم میں سلمان کے ساتھ مادھوری دکشت نے اداکاری کی تھی۔

خاندانی پس منظر پر بنی اس فلم میں سلمان خان اور مادھوری دکشت کی جوڑی کافی پسند کی گئی۔
اس فلم نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے اور آل ٹائم گریٹ ہٹس میں شمار ہو گئی۔
1999 میں فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوئی جو خاندانی پس منظرپر بنی ایک ملٹی اسٹارر فلم تھی۔
اس فلم میں سلمان خان، سیف علی خان، مو ہنیش بہل، تبو، سونالی بیندرے اور کرشمہ کپور نے اہم کردار نبھایا تھا۔
یہ فلم بھی باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

سال 2003 میں سورج بڑجاتیہ نے’میں پریم کی دیوانی‘ کی ہدایت کاری کی۔
یہ فلم ان کے دادا تارا چند بڑجاتیہ کے راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بنی فلم ’چت چور‘ کا ریمیک تھی۔
اس فلم میں رتیک روشن، ابھیشیک بچن اور کرینہ کپور نے مرکزی کردار ادا کئے تھے لیکن یہ فلم باکس آفس پر کوئی خاص کمال نہیں دکھا پائی۔
2006میں ریلیز فلم ’وواہ‘ ان کے کیریئر کی ایک اور ہٹ فلم ثابت ہوئی۔

اس فلم میں شاہد کپور اور امرتا راؤ نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔
اس فلم کے بعد سورج بڑجاتیہ نے ہدایت کاری کرنا بند کر دی۔
پھر 2007 میں انہوں نے سونو سود اور ایشا کوپیکر کے ساتھ فلم ’ایک وواہ ایسا بھی‘ بنائی جو راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بنی فلم ’تپسیا‘ کا ریمیک تھی۔
حالانکہ اس فلم کو تپسیا جیسی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔
سورج بڑجاتیہ نے تقریباً آٹھ سال بعد ایک بار پھر ہدایت کاری شروع کی اور سلمان خان کو لے کر 2015 میں فلم ’پریم رتن دھن پایو‘ بنائی۔
فلم میں سلمان خان اور سونم کپور نے اہم کردار نبھائے تھے اس فلم نے 200 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی تھی۔

یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
فلمی ستاروں نے مداحوں کو دسہرہ کی دی مبارکبادیش کمار کی فلم ناگراج اور چنڈالیکا کا فرسٹ لک ریلیز
رام چرن کی فلم گیم چینجر سنکرانتی پر ریلیز ہوگی!نروپارائے نے بالی ووڈ میں ایک بار  کامیابی کے بعد پیچھے مڑ کر کبھی نہیں دیکھاڈاکٹر سبھاش چندرا رتن ٹاٹا کی زندگی پر فلم بنائیں گے
نروپارائے نے بالی ووڈ میں ایک بار  کامیابی کے بعد پیچھے مڑ کر کبھی نہیں دیکھا

12 Oct 2024 | 2:28 PM

ممبئی، 12اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما میں نروپا رائے کو ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے اپنی بہترین اداکاری سے ماں کے کردار کو ایک نئی جہت عطا کی۔نروپا رائے اصلی نام کوکیلا کشور چندر بلسارا تھا  ان کی پیدائش 4 جنوری 1931 کو گجرات کے بلساڑ میں ایک متوسط گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد ریلوے میں ملازم تھے  نروپا رائے نے چوتھی جماعت تک تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد ان کی شادی ممبئی میں کمل رائے سے ہوگئی  شادی کے بعد نروپا رائے بھی ممبئی آگئیں۔ انہیں دنوں فلمساز و ہدایت کار بی ایم ویاس اپنی نئی فلم رنک دیوی کے لئے نئے چہروں کی تلاش میں تھے۔ انہوں نے اپنی فلم کے لئے نئے اداکاروں کے لئے ایک اخبار میں اشتہار دیا ۔ نروپا رائے کے خاوندفلموں کے بے حد شوقین تھے اور اداکار بننا چاہتے تھے۔

see more..
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

07 Oct 2024 | 11:10 AM

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہq ۔