InternationalPosted at: Apr 7 2018 8:32AM ملک شام کے ڈووما علاقہ میں بمباری ، 27افراد کی موت
بیروت،6اپریل (رائٹر) شا م میں باغیوں کے قبضہ والے ڈووما علاقہ میں آج کی گئی بمباری میں پانچ بچوں سمیت 27لوگوں کی موت ہوگئی۔
سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ باغیوں کے قبضہ والے اس شہر پر کم از کم 42فضائی حملے کئے گئے جن میں پانچ بچوں سمیت 27افراد کی موت ہوگئی۔
رائٹر ۔ م ع۔ 2358