InternationalPosted at: Mar 20 2018 11:48PM دمشق میں راکٹ حملےمیں کم سے کم 29افرادہلاک
عمان ،20مارچ (رائٹر)ملک شام کی راجدھانی دمشق کے ایک مصروف بازار میں آج ہوئے ایک راکٹ حملے میں کم ازکم 29افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔سرکاری میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے ۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہ راکٹ حملہ مشرقی غوطہ شہر کے ایک بازار میں ہوا۔تفصیلات کا انتظار ہے ۔
رائٹر۔ایف اے