image
Friday, Mar 29 2024 | Time 20:36 Hrs(IST)
Sports » Cricket

ونڈیز کا دورہ پاکستان شدید ترین خطرات سے دوچار

ونڈیز کا دورہ پاکستان  شدید ترین خطرات سے دوچار

لاہور ، 23 فروری (یو این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مارچ میں لاہور میں تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہونا ہیں تاہم ویسٹ انڈین بورڈ نے ابھی تک سیریز کی حتمی تصدیق نہیں کی ہے اور معاملہ ففٹی ففٹی دکھائی دیتا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز شدید ترین خطرات سے دوچار ہے۔
ویسٹ انڈیز بورڈ کے چیئرمین ڈیوڈ کیمرون نے مارچ میں لاہور کا دورہ بھی کیا تھا۔

image