image
Thursday, Dec 7 2023 | Time 20:16 Hrs(IST)
Entertainment

تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

سالگرہ 23 ستمبر کے موقع پر جاری
ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقے کو بدل کر اپنی بے باک اداکاری سے شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی 23 ستمبر 1943 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں تنوجہ کے والد كمارسین سمرتھ شاعر اور فلم ساز تھے جبکہ ان کی ماں شوبھنا سمرتھ مشہور اداکارہ تھیں۔

تنوجہ نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز بطور چائلڈآرٹسٹ 1950 میں اپنی ماں کے ہوم پروڈکشن فلم’’ہماری بیٹی‘‘سے کیا تھا۔
اس فلم سے تنوجہ کی بڑی بہن نوتن نے بھی اداکارہ کے طور پر اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔
محض 13 سال کی عمر میں تنوجہ تعلیم حاصل کرنے کیلئے سوئٹزرلینڈ چلی گئیں جہاں انہوں نے انگریزی، فرانسیسی اور جرمن زبانیں بھی سيكھيں۔

اسی دوران تنوجہ کی ماں نے انہیں فلموں میں لانچ کرنے کے لئے 1958 میں ’’چھبيلي‘‘ نام سےایک مزاحیہ فلم بنانے کا فیصلہ کیا۔
چھبيلي بطور اداکارہ تنوجہ کی پہلی فلم تھی۔

سال 1961 میں ریلیز فلم’ ہماری یاد آئے گی‘تنوجہ کے کریئر کی اہم فلم ثابت ہوئی۔
اس فلم میں تنوجہ کی بہترین اداکاری نے شائقین کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ گیتا بالی کی بے وقت موت کے بعد ان کی جگہ پُر کرنے والی اداکارہ انہیں مل گئی۔

تنوجہ نے کبھی اس بات کی پرواہ نہیں کی کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔
ایک بار انہوں نے فلم ’بہاریں پھر بھی آئیں گی‘ کی شوٹنگ کے دوران فلم ساز گرودت سے کہہ دیا تھا ۔
’’اے گرو، تو جب مر جائے گا اپنی لائبریری میرے نام لکھ جانا ‘‘۔
وہ ان چند اداکاراؤں میں شامل تھی جو سگریٹ اور وہسکی پیتی تھیں۔

ہندی فلموں کے علاوہ تنوجہ نے بنگالی فلموں میں اپنی مخصوص شناخت بنائی ہے۔
ان فلموں میں تنوجہ کی جوڑی اتم کمار اور سومتر چٹرجی کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔
اس کے علاوہ انہوں نے گجراتی، مراٹھی، ملیالم اور پنجابی زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
انہوں نے 1973میں شومو مکھرجی سے شادی کی۔
ان کی دو بیٹیاں ہیں۔
کاجول نے فلم انڈسٹری میں ایک خاص جگہ بنائی ہوئی ہے جبکہ تنیشا مکھرجی نے بھی کچھ فلموں میں کام کیا لیکن وہ اپنی بڑی بہن کاجول جتنی کامیابی حاصل نہیں کر سکیں۔

تنوجہ کے فلمی کیرئیر میں ان کی جوڑی راجیش کھنہ کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔
1967 میں فلم’پیسہ یا پیار‘ کے لئے تنوجہ کو بہترین اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

تنوجہ کے کریئر کی کچھ قابل ذکر ہندی فلموں میں نئی عمر کی نئی فصل، بھوت بنگلہ، بہاریں پھر بھی آئیں گی، جویل تھیف ، دو دونی چار، جینے کی راہ، گستاخی معاف، پیسہ یا پیار ، پوتر پاپی ، بچپن، ہاتھی میرے ساتھی، دور کا راہی، میرے جیون ساتھی، دو چور، ایک بار مسکرا دو، انوبھو ، امیر غریب، امتحان، پریم روگ،بے خودی، ساتھیا،خاکی، وغیرہ شامل ہیں۔

یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
بالی ووڈ کے ہی مین ہیں دھرمیندریش کمار کی فلم دتک پُتر کا ٹریلر ریلیز
عالیہ بھٹ فلم جگرا میں بھرپور ایکشن کرتی نظر آئیں گیبارڈر 2 میں کام کریں گے آیوشمان کھرانہراکھی کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے پر شرلین چوپڑا کو نوٹس جاری
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

03 Dec 2023 | 5:27 PM

ممبئی،3دسمبر (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کی بھرپور تفریح کی 18مارچ 1938 کو پیدا ہوئی ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔ان کا رجحان بچپن سے ہی فلموں کی جانب تھا د اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ان کے والد اور مشہور و مقبول اداکار پرتھوی راج کپور اور بھائی راج کپور اور شمی کپور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار تھے۔ان کے والد اگر چاہتے تو وہ انہیں لے کر فلم بناسکتے تھے لیکن ان کا خیال تھا کہ ششی جدوجہد کریں اور اپنی محنت سے اداکار بنیں۔

see more..
حقیقت کو خواب میں بدلنے کے لئے دیو آنند نے بہت جدوجہدکی

02 Dec 2023 | 11:27 AM

ممبئی، 2 دسمبر (یو این آئی) ہندستانی سنیما میں تقریباً 6 دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر حکومت کرنے والے صدا بہار اداکار دیو آنند کو اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے سخت مشقت کرنی پڑی تھی۔