image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 03:11 Hrs(IST)
Sports » Tennis

ثانیہ اور بوپنا دوسرے راؤنڈ میں داخل

ثانیہ اور بوپنا دوسرے راؤنڈ میں داخل
sania

میلبورن، 21 جنوری (یو این آئی) ہندستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور مرد کھلاڑی روہن بوپنا نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز کلاس میں ہفتہ کو اپنے جوڑيدارو ں کے ساتھ جیت درج کر کےدوسرے دور میں داخلہ حاصل کر لیا۔
مکسڈ ڈبلز کے پہلے دور میں ثانیہ اور کروشیا کے آئیون ڈوڈگ کی دوسری سیڈ جوڑی نے جرمنی کی لیرا سيجمڈ اور کروشیا کے میٹ پاوچ کو مسلسل سیٹوں میں 7۔
5 ،6۔

image