image
Friday, Apr 26 2024 | Time 05:06 Hrs(IST)
Sports » Tennis

سرینا کا ریکارڈ 23 ویں گرینڈ سلیم کے ساتھ نمبر ون تاج

سرینا کا ریکارڈ 23 ویں گرینڈ سلیم کے ساتھ نمبر ون تاج
serena

میلبورن، 28 جنوری (یو این آئی) امریکہ کی ولیمز سسٹرز کے درمیان آسٹریلین اوپن کے خطابی مقابلے میں چھوٹی بہن سرینا نے بڑی بہن وینس ولیمز کو ہفتہ کو مسلسل سیٹوں میں 6۔
4، 6۔
4 سے شکست کے ساتھ ہی ریكارڈ 23 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور اس کے ساتھ ہی وہ پھر دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی بن گئیں۔

image