image
Friday, Apr 19 2024 | Time 05:47 Hrs(IST)
Sports » Tennis

نہیں رکھنا تھا تو ایک فون کال کر دیتے: پیس

نہیں رکھنا تھا تو ایک فون کال کر دیتے: پیس
Paes

بنگلور، 06 اپریل (یو این آئی ) ہندستانی ڈیوس کپ ٹیم سے باہر تجربہ کار کھلاڑی لینڈر پیس اس فیصلے سے خاصے ناراض ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ اگر ان کو نہیں رکھا جانا تھا تو ایک فون کر دینا چاہیے تھا۔
پیس کو ازبکستان کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والے ڈیوس کپ ایشیا اوشیانازون گروپ ایک کے دوسرے راؤنڈ کے مقابلے کے لیے آج اعلان ہندستانی ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔
پیس نے انہیں ٹیم سے باہر کرنے کے غیر کھلاڑی کپتان مہیش بھوپتی کے فیصلے کو تو قبول کر لیا لیکن اس پر انہوں نے سخت رد عمل بھی دیا۔

image