image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 09:34 Hrs(IST)
Sports » Tennis

نڈال کو شکست دے کر فیڈرر میامی اوپن چیمپئن بنے

نڈال کو شکست دے کر فیڈرر  میامی اوپن چیمپئن بنے
Federer

میامی، 03 اپریل (یواین آئی) اس سال آسٹریلین اوپن جیتنے والے سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے اسپین کے کھلاڑی رافیل نڈال پر ایک بار پھر برتری ثابت کی اور انہیں یہاں فائنل میں مسلسل سیٹوں میں چھ۔
تین، چھ ۔
چار سے شکست دے کر میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

image