image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 16:54 Hrs(IST)
Sports » Tennis

اینڈی مرے 2018میں واپسی کے لئے تیار

اینڈی مرے 2018میں واپسی کے لئے تیار

لندن،15نومبر(یواین آئی)سابق نمبر ایک کے کھلاڑی برطانیہ کے اینڈی مرے گزشتہ کچھ وقت سے چوٹ اور خراب فارم سے دوچار تھے لیکن ان کے کوچ جیمی ڈیلگاڈو نے یقین دلایا ہے کہ سال 2018 میں مرے پھرے سے کورٹ پر پوری توجہ کے ساتھ واپسی کے لئے تیار ہیں۔

مرے نے حال ہی میں روجر فیڈرر کے خلاف چیرٹی میچ میں اپنی چوٹ کو مزید بڑھا لیا تھا ۔
وہ اس سیشن کے شروع سے ہی کولہے کی چوٹ سے دو چار ہیں۔

image