image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 21:45 Hrs(IST)
Sports

نڈال کے ساتھ جوڑی بنانا چاہتے ہیں فیڈرر

نڈال کے ساتھ جوڑی بنانا چاہتے ہیں فیڈرر
Nadal

پراگ، 21 فروری (یواین آئی) تجربہ کار ٹینس کھلاڑی سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے کہا ہے کہ وہ اس سال لیور کپ میں اپنے حریف اسپین کے رافیل نڈال کے ساتھ ڈبلز کے زمرے میں جوڑی بناکر کھیلنا چاہتے ہیں۔
ستمبر میں چیک جمہوریہ کے پراگ میں ہونے والے اس نئے ٹورنامنٹ کے پروموشن کے لیے پہنچے فیڈرر بوجورن بورگ کی یورپین ٹیم میں کھیلیں گے۔
جو جان میكنیرو کی ریسٹ آف دی ورلڈ کے خلاف کھیلیں گے ۔

image