SportsPosted at: Jan 28 2017 6:40PM فیڈال 'فائنل پر ہوں گی دنیا کی نگاہیں
nadal میلبورن، 28 جنوری (یو این آئی) ٹینس کی تاریخ کے سب سے بڑے حریفوں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اور اسپین کے رافیل نڈال کے درمیان اتوار کو ہونے والے آسٹریلین اوپن کے مرد سنگلز خطابی مقابلے پر پوری دنیا کی نگاہیں لگی رہیں گی۔
نویں سیڈ نڈال نے بلغاریہ کے گرگور دمتروو کو سیمی فائنل میں 6۔
3،5۔