image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 21:19 Hrs(IST)
Sports » Tennis

ثانیہ سیمی فائنل میں

ثانیہ سیمی فائنل میں
sania

ایگون، 24 جون (یو این آئی) ہندستان کے سرکردہ ڈبلز کھلاڑی روہن بوپنا اور ان کے جوڑی دار کروشیا آئیون ڈوڈگ کا سفر یہاں ایگون ٹینس چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے میں شکست کے ساتھ ختم ہو گیا ہے جبکہ اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا واك اوور کی مدد سے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
فرانسیسی اوپن میں مکسڈ ڈبلز کے ذریعے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلیم جیتنے والے 36 سالہ بوپنا نے ٹاپ سیڈ جوڑی کو شکست دے کر مرد ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
لیکن یہاں انہیں فرانس کے جولین بینیٹو اور ایڈورڈ راجر ویسلن کی جوڑی کے ہاتھوں 4۔

image