image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 19:13 Hrs(IST)
Sports » Tennis

ثانیہ کوارٹر فائنل میں،دوسرے راؤنڈ میں ہارے رام كمار

ثانیہ کوارٹر فائنل میں،دوسرے راؤنڈ میں ہارے رام كمار
sania

سنسناٹی، 17 اگست (یو این آئی) ملک کی سرکردہ خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مررزا نے اپنی شاندار کارکرگی کا مظاہرہ جاریرکھتےہوئے یہاں سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے جبکہ مرد کھلاڑی رام كمار رام ناتھن اپنی مہم کو زیادہ دیر تک جاری نہیں رکھ سکے اور مرد سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں ہار کر انہیں باہر ہونا پڑا ۔
خاتون ڈبلز میں ہندوستان کی ثانیہ مرزا اور چین کی پینگ شوائی کی چوتھی سیڈ جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں ملی بائی کے بعد دوسرے دور کے مقابلے میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کی جولیا جيارجس اور یوکرائن کی اولگا ساوچك کی جوڑی کو مسلسل سیٹوں میں 7 ۔
5، 6۔

image