image
Friday, Mar 29 2024 | Time 19:52 Hrs(IST)
Sports » Tennis

ثانیہ مرزا پری کوارٹر فائنل میں ، بوپنا کی بھی پیشقدمی جاری

ثانیہ مرزا پری کوارٹر فائنل میں ، بوپنا کی بھی پیشقدمی جاری
sania Mirza

نیویارک، 03 ستمبر (یو این آئی) ہندستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے یہاں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے جبکہ روہن بوپنا نے اپنی جوڑی دار کے ساتھ مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔
چوتھی سیڈ ثانیہ نے اپنی چینی جوڑی دار پینگ شوئی کے ساتھ دوسرے راؤنڈ کے میچ میں سلوواکیہ کی جانا سیپلووا اور میگدالن رباريكووا کو دو گھنٹے 13 منٹ تک چلے تین سیٹ کے مقابلے میں 6۔
7، 6۔

image