Sports » TennisPosted at: Mar 22 2018 7:26PM اوساکا نے سرینا کو پہلے ہی راؤنڈ میں کیا باہر
میامی، 22 مارچ (یو این آئی) جاپان کی 20 سال کی ناومی اوساکا کے زبردست فارم کے سامنے 23 بار کی گرینڈ سلیم چمپئن امریکہ کی سرینا ولیمز کا تجربہ بھی کام نہیں آیا جو جمعرات یہاں میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئیں۔
اوساکا نے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں سرینا کو مسلسل سیٹوں میں 6۔
3 ،6۔