SportsPosted at: Mar 13 2018 7:52PM وینس نے چھوٹی بہن سرینا کو کیا باہر
انڈین ویلز، 13 مارچ (یو این آئی) امریکہ کی وینس ولیمز نے پیشہ ورانہ ٹینس میں واپسی کے لیے کوشاں اپنی چھوٹی بہن اور 23 بار کی گرینڈ سلیم چمپئن سرینا یہاں بی این پی پاریبس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ سے باہر کر دیا۔
وینس نے سرینا کو مسلسل سیٹوں میں 6۔
3 ،6۔