image
Monday, Mar 30 2020 | Time 23:03 Hrs(IST)
  • پی ایم کیئر فنڈ میں بابا رام دیو دیں گے 25 کروڑ روپے، پتانجلی ملازم بھی دیں گے ایک دن کی تنخواہ
  • ریلائنس انڈسٹریز کا پی ایم کیئر فنڈ میں 500 کروڑ دینے کا اعلان
  • دلی میٹرو وزیراعظم ریلیف کیئر فنڈ میں ملازمین کی ایک دن کی بیسک تنخواہ دے گی
  • ہندوستانی سفیر شہریوں کا خیال رکھیں اور كورونا سے جنگ میں شراکت دار بنیں: مودی
  • اسپین میں کورونا کا قہر جاری مزید 812 اموات
  • مریضوں کے علاج کو ترجیحات میں شامل کیا جائے: لیفٹیننٹ گورنر
  • نیٹ اور جے این یو داخلہ امتحان کے فارم بھرنے کی تاریخ بڑھی
  • نیتن یاہوخود سے آئسولیشن میں جائیں گے
  • چھتیس گڑھ میں 62 ہزار سے زائد خاندانوں کو کھانا اور مفت راشن
  • ایران سے لائے گئے 484 ہندوستان شہریوں میں سے چھ پازیٹیو
  • ایئر ٹیل نے صارفین کی موبائل ویلیڈیٹی کی مدت میں کیا اضافہ
  • کورونا سے نمٹنے کے لئے ہیرو گروپ نے دیئے 100 کروڑ
Sports » Tennis

اینڈرسن نے گراس کورٹ کنگ فیڈرر کو باہر کیا

اینڈرسن نے گراس کورٹ کنگ فیڈرر کو باہر کیا

لندن، 11جولائی(یو این آئی) جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ بار کے چمپئین اور چوٹی کے سیڈیڈسوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر کو پسینہ نکال دینے والے کوارٹر فائنل میں بدھ کو پانچ سیٹوں کے میراتھن میں2-6 6-7 7-5 6-4 13-11سے شکست دے کر باہر کا راستہ دکھایااور ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

آٹھویں سیڈ اینڈرسن نے یہ مقابلہ چار گھنٹے 13منٹ میں جیت لیا اور فیڈر کا نویں بار یہ خطاب جیتنے کا خواب توڑ دیا۔
اینڈرسن کی فیڈرر کے خلاف پانچ مقابلوں میں یہ پہلی جیت ہے۔

image