NationalPosted at: Jan 22 2018 12:59PM دہلی میں دہشت گرد گرفتار
نئی دہلی، 22 جنوری (یواین آئی) دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دارالحکومت سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع آج بتایا کہ انڈین مجاہدین کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی شناخت عبدالسبحان قریشی کے طور پر کی گئی ہے۔وہ 2008 میں گجرات سلسلہ وار بم دھماکے کا کلیدی سازشی ہے۔
یو این آئی،اظ 1228