image
Monday, Jul 22 2024 | Time 12:32 Hrs(IST)
Entertainment

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

(22 جون یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی، 21 جون (یو این آئی) ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں لیکن بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جوبالی ووڈ فلموں میں زیادہ تر انگریز کا کردار ادا کرتا تھا ان کی پیدائش 22 جون 1950 کو اتراکھنڈ کے مسوری میں ہوئی ٹام 18 برس کی عمر تعلیم کی غرض سے امریکی یونیورسٹی چلے گئے لیکن ان کا دل نہیں لگا اور وہ درمیان میں ہی وہاں سے واپس لوٹ آئے۔
اس کے بعد انہوں نے کئی نوکریاں کیں ۔
انہوں نے ہریانہ کے سینٹ تھامس اسکول میں ٹیچر کی بھی چھ مہینے تک نوکری کی۔

سپراسٹار راجیش کھنہ کی سال 1969 میں فلم ارادھنا نے ٹام آلٹر کو اتنا متاثر کیا کہ اب بس وہ راجیش کھنہ بننا چاہتے تھے۔
اسی ہفتے انہوں نے اس فلم کو تین مرتبہ دیکھا۔
دوسالوں تک انکے ذہن میں راجیش کھنہ اور شرمیلا ٹیگو چلتی رہیں۔
انہوں نے 2009میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ”میں راجیش کھنہ کا بہت بڑا فین رہا اور 1970کی دہائی میں ان کے جیسا ہیروبننا چاہتاتھا ،وہ میرے ہیروتھے۔
ان کا رومانی انداز دل کو چھولیتا تھا۔

بطور ہیرو بننے کا خواب لے کر ٹام آلٹر نے پنے میں ہندستانی فلم اور ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لیا۔
ٹام نے 1974 میں ایف ٹی آئی آئی سے گریجویشن کے دوران گولڈ میڈل حاصل کیا۔
اسی دوران انہوں نے نصیر الدین شاہ اور بنجامن گیلانی کے ساتھ ایک کمپنی موٹلی قائم کیا اور ڈرامے کی دنیا میں قدم رکھا۔
ڈرامے میں انہوں نے مرزا غالب پر اسی نام کے پلے اور مولانا عبدالکلام آزاد پر مبنی پلے مولانا میں شاندار کردارا دا کئے جس کے لئے انہیں ہمیشہ یا د رکھا جائے گا۔
ٹام الٹر کو مشہور ٹی وی شو جنون میں ان کے کردار کیشوکلسی کے لئے جانا جاتا ہے۔
1990 میں یہ شو مسلسل پانچ سال تک چلا۔
اس طرح ڈرامہ ،فلم اور ٹی وی شومیں وہ چھائے رہے ۔
اردوکے ڈائیلاگ متاثرکن اور لب ولہجہ کے ساتھ اداکرتے تھے اور ان کا تلفظ بھی بہترین تھا ،ادب وشاعری سے بھی دلچسپی رکھتے رہے۔

ٹام آلٹر نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئر کی شروعات سال 1976 میں فلم چرس سے کی۔
سال 1977 میں انہوں نے کیرول ایوانس سے شادی کی۔
ان کا ایک بیٹا جیمی اور ایک بیٹی افشاں ہے۔
فلم چرس کے بعد انہوں نے شطرنج کے کھلاڑی، دیش پریمی، کرانتی، گاندھی، رام تیری گنگا میلی، کرما، سلیم لنگڑے پے مت رو، پرندہ، عاشقی، جنون، ویر زرا، منگل پانڈے سمیت 300 سے زائد فلمو ں میں اپنی کارکردگی کے ہنر دکھائے۔
ٹام الٹر نے اپنے کیرئر کے دوران ستیہ جیت رے سے لے کر شیام بینگال تک ہندستانی فلم انڈسٹری میں تقریباً چوٹی کے تمام ہدایت کاروں کے ساتھ کام کیا۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
مادھوری دکشت نے ڈانس ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ساجھا کیابیڈنیوز نے پہلے ویک اینڈ میں 30 کروڑ روپے کمائے
وکی کوشل نے سنیما ہال میں ناظرین کے ساتھ ’بیڈ نیوز‘ دیکھیذاتی زندگی میں بے حد حساس انسان تھے مکیشوکی کوشل 'بیڈ نیوز' کی شاندار شروعات دیکھ کر خوش
مادھوری دکشت نے ڈانس ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ساجھا کیا

22 Jul 2024 | 11:52 AM

ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنے ڈانس کی ویڈیو کوسوشل میڈیا پر ساجھاکیا ہے۔

see more..
بیڈنیوز نے پہلے ویک اینڈ میں 30 کروڑ روپے کمائے

22 Jul 2024 | 11:27 AM

ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) وکی کوشل، ترپتی ڈمری اور ایمی ورک کی فلم 'بیڈ نیوز' نے اپنے پہلے ہفتے کے آخر میں ہندوستانی مارکیٹ میں تقریباً 30 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔

see more..
نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

20 Jul 2024 | 11:25 AM

ممبئی، 20جولائی (یواین آئی) اپنے سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا ًچار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

see more..
شہنشاہِ غزل مہدی حسن

شہنشاہِ غزل مہدی حسن

17 Jul 2024 | 8:51 AM

ممبئی،17جولائی (یو این آئی) مہدی حسن نے اردو غزلوں کو اپنی طلسماتی صدابندی کے ذریعے دنیائے موسیقی میں جو مقام عطا کیا‘وہ رہتی دنیا تک یاد کیا جائے گا۔روح کو تازگی عطاکرنے والی ان کی آواز ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گی۔

see more..
بالی وڈ کے پہلے سپر اسٹار تھے راجیش کھنہ

17 Jul 2024 | 8:42 AM

ممبئی 17 جولائی (یو این آئی)راجیش کھنہ کو بالی ووڈ کا پہلا سپر اسٹار کہا جاتا ہے۔ 70 کی دہائی میں انہوں نے جس فلم میں بھی کام کیا وہ باکس آفس پرسپر ہٹ ثابت ہوئی۔