image
Friday, Apr 19 2024 | Time 11:50 Hrs(IST)
Others

تریپورہ میں رکن اسمبلی کے خلاف عصمت دری معاملے کی جانچ شروع

تریپورہ میں رکن اسمبلی کے خلاف عصمت دری معاملے کی جانچ شروع

اگرتلا،20مئی(یواین آئی)تریپورہ پولیس نے انڈین پیپلس فرنٹ آف تریپورہ(آئی پی ایف ٹی)رکن اسمبلی دھننجے تریپورہ کے خلاف ایک قبائلی لڑکی کو شادی کا جھانسا دے کر اس کی عصمت دری کرنے کے معاملے کی جانچ شروع کی ہے۔
دھلائی ضلع میں ریماویلی کے رکن اسمبلی مسٹر دھننجے نے اپنے خلاف الزامات کو خارج کیا ہے اور اسے ان کی شبیہ خراب کرنےکےلئے سیاسی سازش بتایا ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ (مغربی تریپورہ)اجیت پرتاپ سنگھ نے کہا،’’ہم نے معاملہ درج کرلیا ہے اور الزامات کی جانچ شروع کردی ہے۔متاثرہ کی میڈیکل جانچ مکمل ہوچکی ہے اور ہر پہلو سے معلوم ہوتا ہے کہ الزامات میں سچائی ہے۔معاملے میں ابھی کوئی گرفتار نہیں کی گئی ہے۔‘‘
پولیس ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ نے اتوار کو منڈئی تھانے میں رکن اسمبلی کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ملزم سے اس کی پہلی ملاقات 2010 میں ہوئی تھی اور ایک سال بعد دونوں کے درمیان رشتہ قائم ہوگیا۔اس نے شادی کا جھانسا دے کر 2014سے کئی بار اس کا جنسی استحصال کیا،لیکن کئی بار شادی کی تاریخ طے کرنے کے بعد بھی اسے ٹالتا رہا اور رکن اسمبلی بننے کے بعد پوری طرح سے اس سے رابطہ ختم کرلیا۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 پارلیمانی نشستوں کے لیے جمعہ کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لکھنؤ، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مغربی اتر پردیش کے نو اضلاع کی آٹھ سیٹوں پر جمعہ کی صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

اگرتلہ، 19 اپریل (یو این آئی) مغربی تریپورہ پارلیمانی حلقہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کی صبح ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
اتراکھنڈ کی سبھی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ شروع

اتراکھنڈ کی سبھی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ شروع

دہرادون، 19 اپریل (یو این آئی) ملک میں اٹھارویں لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے اتراکھنڈ کی پانچوں سیٹوں کے لیے جمعہ کی صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
اروناچل میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

اروناچل میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

ایٹا نگر، 19 اپریل (یو این آئی) اروناچل پردیش میں 18ویں لوک سبھا اور 11ویں ریاستی اسمبلی کے بیک وقت ہونے والے انتخابات کے لئے سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کو ووٹنگ شروع ہوئی۔

...مزید دیکھیں
کینیا کے صدر نے طیارہ حادثے میں فوجی سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی

کینیا کے صدر نے طیارہ حادثے میں فوجی سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی

نیروبی، 19 اپریل (یو این آئی) کینیا کے صدر ولیم روٹو نے جمعرات کو ملک کے شمال مغربی حصے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہوئے 10 سینئر کمانڈروں میں فوجی سربراہ فرانسس اوگولا کی موت کی تصدیق کی۔

...مزید دیکھیں
وائس ایڈمرل دنیش ترپاٹھی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

وائس ایڈمرل دنیش ترپاٹھی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل دنیش کمار ترپاٹھی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 8:32 AM

(20 اپریل برسی کے موقع پر ..)ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image