image
Friday, Mar 29 2024 | Time 16:49 Hrs(IST)
International

امریکہ کو روس کے ساتھ سربراہی اجلاس سے خاص توقع نہیں

امریکہ کو روس کے ساتھ سربراہی اجلاس سے خاص توقع نہیں

واشنگٹن، 16 جولائی (رائٹر) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا پیر کو امریکہ اور روس کے ساتھ ہونے والی سربراہی اجلاس سے انہیں کوئی خاص امید نہیں ہے ۔
صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن پیر کو ہیلسنکی میں ان کی ملاقات ہو ہورہی ہے۔ جنوری 2017 میں مسٹر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ان کی یہ پہلی ملاقات ہوگی۔
امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس سے بات چیت میں مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے ملاقات سے کچھ برا نہیں ہو گا اور ہو سکتا ہے کہ شاید کچھ اچھے نتائج نکلے،لیکن اس ملاقات سے مجھے بڑی امیدیں نہیں ہیں۔
روس میں امریکی سفیر جان هنٹسمین نے’فاکس نیوز سنڈے‘کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ضروری ہے کہ دونوں طرف کے لوگ مذاکرات سے زیادہ امید نہ ہی کریں۔
مسٹر هنٹسمین نے کہا "یہ حقیقت ہے کہ اس طرح کی گفتگو کے لئے ہمارے ملک کے بڑے یہاں ایک ساتھ مل رہے ہیں جو کہ ایک بڑی بات ہے‘‘۔سربراہی مذاکرات میں دونوں رہنماؤں کی دوسری چیزوں، جوہری پھیلاؤ اور شام میں تنازعہ پر بات چیت کی امید ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ وہ سال 2016 کے امریکی انتخابات کے دوران مبینہ طور پر ہیکنگ میں شامل 12 روسیوں کی بات اٹھائیں گے۔ لیکن پوٹن بار بار اس بات سے انکار کرتے رہے ہیں۔ اگرچہ مسٹر ٹرمپ نے ان کی حوالگی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا ہے۔
سی بی ایس انٹرویو میں مسٹر ٹرمپ نے اوبامہ انتظامیہ اور ڈیموکریٹک پارٹی پر ہیکنگ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے، روس کو نہیں۔
بولٹن نے اتوار کو کہا کہ انہیں یہ یقین نہیں ہو رہا ہے کہ مسٹر پوٹن کو روسی انٹیلی جنس حکام کی مبینہ کردار کی کوششوں کے بارے میں پتہ نہیں ہے. جبکہ روسی انٹیلی جنس حکام کی اس میں مبینہ رول رہا ہے۔
رائٹر،اظ

خاص خبریں
گولہ بارود اور ٹارپیڈو لے جانے والے بارج کشتی بحریہ کے بیڑے میں شامل

گولہ بارود اور ٹارپیڈو لے جانے والے بارج کشتی بحریہ کے بیڑے میں شامل

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی)سمندر میں گولہ بارود، ٹارپیڈو اور میزائلوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والی تیسری بارج کشتی ایل ایس ایم اے-18 جمعرات کو بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے شار رینج میں وکرم-1 مداری راکٹ کے اسٹیج-2 کا تجربہ کیا

اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے شار رینج میں وکرم-1 مداری راکٹ کے اسٹیج-2 کا تجربہ کیا

چنئی، 29 مارچ (یو این آئی) خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والی ہندوستان کی سرکردہ کمپنی اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے وکرم-1 خلائی لانچ وہیکل (جسے کالم-250 کہا جاتا ہے) کے اسٹیج-2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال نے آمرانہ قوتوں کو چیلنج کیا: سنیتا کیجریوال

کیجریوال نے آمرانہ قوتوں کو چیلنج کیا: سنیتا کیجریوال

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے کہا کہ ان کے شوہر کے خون کے ہر قطرے میں حب الوطنی ہے اور انہوں نے ملک کی بدعنوان اور آمرانہ طاقتوں کو چیلنج کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

جموں، 29 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک ایک دلدوز سڑک حادثے میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ بچائو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
مختار کا سکہ جرائم کی دنیا سے لے کر سیاست کی راہداریوں تک چلتا تھا

مختار کا سکہ جرائم کی دنیا سے لے کر سیاست کی راہداریوں تک چلتا تھا

مئو/غازی پور، 29 مارچ (یواین آئی) سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کا جمعرات کو باندہ کے سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے:  بحریہ کے سربراہ

قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے: بحریہ کے سربراہ

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج میں ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی  افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 29 مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے شمال مشرقی صوبے لمپوپو میں گزشتہ روز ایک سڑک حادثے میں بس میں سوار کل 45 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

29 Mar 2024 | 1:05 PM

30 مارچ برسی کے موقع پر جاریممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image