image
Wednesday, May 12 2021 | Time 01:52 Hrs(IST)
National

یوکرین میں جنگل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوئی

یوکرین میں جنگل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ  ہوئی

کیف، 9 جولائی (ژنہوا) یوکرین کے جنگل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوگئی۔ اسٹیٹ ایمرجنسی سروس نے اس کی اطلاع فراہم کی ۔
ایمرجنسی سروس نے بتایا کہ آگ پیر کو لگی تھی لیکن منگل کے روز تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ پھیل گئی۔ بدھ تک نو افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
آگ لگنے کے باعث مقامی گاؤں میں 80 مکانات اور 59 رہائشی عمارتیں منہدم ہوگئیں ۔ جائے وقوعہ پر 1125 سے زائد فائربریگیڈ کے اہلکار موجود ہیں۔
ژنہوا ۔ ک ج

خاص خبریں
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3،29،942 نئے کیسز

گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3،29،942 نئے کیسز

نئی دہلی، 11 مئی ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ19) کی رفتاردھیمی پڑنے اور اس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد انفیکشن کے نئے کیسز کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی وجہ سے ایکٹو کیسز کم ہو کر37،15،221 رہے گئے ہیں ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25،03،756 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں  اس کے بعد اب تک 17 کروڑ 27 لاکھ 10 ہزار 066 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
عوامی تیل کمپنیاں آکسیجن ٹینکر، کنٹینر کی صلاحیت چارگنا کریں گی

عوامی تیل کمپنیاں آکسیجن ٹینکر، کنٹینر کی صلاحیت چارگنا کریں گی

نئی دہلی، 11 مئی (یواین آئی) عوامی شعبے کی تیل اور گیس کمپنیاں اس ماہ کے آخر تک اپنے آکسیجن ٹینکروں اور کنٹینرز کی گنجائش کو چار گنا کریں گی۔

...مزید دیکھیں
مودی جی۔7سربراہان اجلاس میں شامل ہونے کے لئے برطانیہ نہیں جائیں گے

مودی جی۔7سربراہان اجلاس میں شامل ہونے کے لئے برطانیہ نہیں جائیں گے

نئی دہلی، 11مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ملک میں کووڈ۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک میں کورونا کے فعال معاملات بڑھ کر 5.87 لاکھ کے پار

کرناٹک میں کورونا کے فعال معاملات بڑھ کر 5.87 لاکھ کے پار

بنگلورو 11 مئی (یواین آئی) کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے نئے کیسز کے مقابلے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں کمی سے فعال معاملات 16400 سے بڑھ کر 5.87 لاکھ سے تجاوزکرچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
تعمیراتی کام لوگوں کی سہولت کے لئے پارلیمنٹ کے لئے نہیں: مرکز

تعمیراتی کام لوگوں کی سہولت کے لئے پارلیمنٹ کے لئے نہیں: مرکز

نئی دہلی، 11مئی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے منگل کو دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ کورونالاک ڈاون کے دوران وسطی دہلی راج پتھ پر اوراس کے نزدیک ہورہا تعمیرات کام سنٹرل وسٹا کے لئے نہیں بلکہ ٹوائلیٹ بلاک، پارکنگ کی جگہ اور راہ گیروں کے انڈر پاس جیسی سہولیات کے لئے ہورہا ہے۔

...مزید دیکھیں
برآمد کنندگان 400ارب ڈالر کے ایکسپورٹ کا ہد ف حاصل کریں: پیوش

برآمد کنندگان 400ارب ڈالر کے ایکسپورٹ کا ہد ف حاصل کریں: پیوش

نئی دہلی، 11مئی (یو این آئی) کامرس اینڈ انڈسٹری کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے موجودہ سال میں 400ارب ڈالر کی برآمدات کے ہدف کو حاصل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ فارما، انجینئرنگ، آٹو کمپونینٹ،ماہی گیری اور زرعی مصنوعات جیسے کئی شعبوں میں برآمدات میں اضافہ کے کافی امکانات ہیں۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے کووڈ-19 کے پیش نظر ریلیف ریپڈ فورس تشکیل دی

کانگریس نے کووڈ-19 کے پیش نظر ریلیف ریپڈ فورس تشکیل دی

نئی دہلی 11 مئی (یواین آئی) کانگریس نے ملک میں کورونا سے بگڑتے حالات کے پیش ںظر سینئرلیڈر غلام نبی آزاد کی قیادت میں 13 رکنی کووڈ-19 ریلیف ریپڈ فورس تشکیل دی ہے۔

...مزید دیکھیں

ضرورت مندوں کو کھانے کی تقسیم

11 May 2021 | 11:32 PM

نئی دہلی، 11مئی (یو این ائی) سماجی انصاف اور امپاورمنٹ کی مرکزی وزار ت نے لاک ڈاون کے دوران دہلی، ممبئی اور بنگلورو میں مہاجر مزدوروں، دہاڑی مزدوروں، سینئر شہریوں، بے سہارا لوگوں اور دیگر ضرورت مندوں کو کھانا دستیاب کرانے کے لئے کھانا تقسیم کرنے کو منظوری دی ہے۔

اس ہفتے کے آخر میں مالدیپ سے انگلینڈ روانہ ہوسکتے ہیں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی : اسٹیڈ

11 May 2021 | 8:04 PM

ویلنگٹن، 11 مئی (یواین آئی) آئی پی ایل 2021 کے رد ہونے کے بعد ہندوستان چھوڑنے والے اور فی الحال مالدیپ میں کوارنٹین میں رہ رہے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کین ولیمسن ، مشیل سینٹنر، کائل جیمسن اور فیزیو ٹامی سمسیک انگلینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹسٹ سیریز اور اس کے بعد ہندوستان کے خلاف آئی سی سی عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے اس ہفتے کے آخر میں انگلینڈ روانہ ہوسکتے ہیں۔

ہما قریشی دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوائیں گی

ہما قریشی دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوائیں گی

11 May 2021 | 3:34 PM

ممبئی، 11 مئی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کورونا وبا کے وقت عوام کی مدد کے لیے آگے آئی ہیں اور وہ دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوانے جا رہی ہیں۔

کانپور میں انٹراسٹیٹ اے ٹی ایم ہیکر گروہ کے دوممبران گرفتار

10 May 2021 | 8:20 PM

کانپور، 10 مئی (یواین آئی) اترپردیش کے کانپور میں کرائم برانچ کی ٹیم نے بین ریاستی اے ٹی ایم ہیکر گروہ کے دو شاطربدمعاشوں کو گرفتارکیا اوران کے قبضہ سے مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم کارڈبرآمد کئے۔

image