image
Friday, Mar 29 2024 | Time 13:10 Hrs(IST)
International

سابق ڈپلومیٹ پریتی سرن سی آئی ایس سی آر پینل کے لئے منتخب

سابق ڈپلومیٹ پریتی سرن سی آئی ایس سی آر پینل کے لئے منتخب

نیویارک، 6 دسمبر (یو این آئی) ملک کے سابق سینئر ڈپلومیٹ پریتی سرن کو اقوام متحدہ کے معاشی ، سماجی اور ثقافتی حقوق کمیٹی (سی آئی ایس سی آر) کی ایشیا۔ بحرالکاہل سیٹ کے لئے بلامقابلہ منتخب کرلیا گیا۔
محترمہ سرن کو بدھ کو یہاں اقوام متحدہ کی معاشی اور سماجی کونسل کے لئے چن لیا گیا۔ محترمہ سرن حال ہی میں وزارت خارجہ کےسکریٹری (سابق) کے عہدہ سے ریٹائر ہوئی ہیں۔
یہ 18 رکنی ماہرین کی کمیٹی معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کی تعمیل کی نگرانی کرتی ہے۔ ہندوستان کے ایک دیگر ڈپلومیٹ چندرشیکھر داس گپتا کے اس سال کے اواخر میں سی آئی ایس سی آر میں اپنی تیسری معیاد کار مکمل کرنے کے بعد محترمہ سرن کی چار برسوں کی میعاد کار یکم جنوری سے شروع ہوگی۔
اقوام متحدہ میں ملک کے مستقل نمائندے سید اکبر الدین نے ٹوئٹ کیا کہ ’’ہندوستانی امیدوار پریتی سرن کو منتخب کرنے کے لئے سبھی دوستوں کا شکریہ۔‘‘
سی آئی ایس سی آر کے رکن اپنے ملک کی جانب سے نامزد کئے جاسکتے ہیں لیکن وہ پینل میں اپنے ملک کی نمائندگی نہیں کرتے۔ انہیں انفرادی حیثیت سے ماہرین کی شکل میں اپنی خدمات پیش کرنی ہوتی ہے۔
محترمہ سرن نے اپنے 36 برسوں کے ڈپلومیٹک کیریر میں ویتنام میں سفیر اور اقوام متحدہ کے جنیوا میں ہندوستانی مشن کی کونسلر کی شکل میں خدمات پیش کرچکی ہیں۔
یو این آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

جموں، 29 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک ایک دلدوز سڑک حادثے میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ بچائو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی  افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 29 مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے شمال مشرقی صوبے لمپوپو میں گزشتہ روز ایک سڑک حادثے میں بس میں سوار کل 45 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

دمشق، 29 مارچ (یو این آئی) شام کے شمالی حلب شہر میں جمعہ کی علی الصبح سلسلہ وار دھماکے ہوئے۔

...مزید دیکھیں
یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کا غیر قانونی مواد ضبط

یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کا غیر قانونی مواد ضبط

جے پور، 29 مارچ (یو این آئی) راجستھان میں انفورسمنٹ ایجنسیوں نے یکم مارچ سے اب تک 348 کروڑ روپے کی منشیات، شراب، قیمتی دھاتیں اور دیگر غیر قانونی مواد ضبط کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی افراد  جاں بحق ،74,980 زخمی

اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی افراد جاں بحق ،74,980 زخمی

غزہ، 29 مارچ (یو این آئی)غزہ میں حماس کے زیرانتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 32,552 فلسطینی ہلاک اور 74,980 زخمی ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سری نگر میں آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ایک مکان، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نقصان

سری نگر میں آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ایک مکان، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نقصان

سری نگر، 29 مارچ (یو این آئی) وسطی ضلع سری نگر میں آتشزدگی کی الگ الگ وارداتوں میں ایک رہائشی، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارفر کو نقصان پہنچا ہے۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی  توسیع

کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی توسیع

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی کی عدالت نے دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پھنسے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حراست میں جمعرات کو یکم اپریل تک کی توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

29 Mar 2024 | 1:05 PM

30 مارچ برسی کے موقع پر جاریممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image