image
Friday, Mar 29 2024 | Time 10:31 Hrs(IST)
National

اترپردیش میں تین زرعی سائنسی مراکز کھلیں گے

اترپردیش میں تین زرعی سائنسی مراکز کھلیں گے

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے منگل کے روز کہا کہ اتر پردیش کے پریاگ راج اور رائے بریلی اور اعظم گڑھ میں تین نئے زرعی سائنسی مرکز کھولے جائیں گے۔
مسٹر تومر نے تین زرعی سائنسی مراکز(کے وی کے)، داتا گنج، بدایوں -2 (اتر پردیش) کی انتظامی عمارت کا آن لائن سنگ بنیاد رکھنے کے بعد، کہا کہ اتر پردیش میں 86 کے وی کے ہیں، جو اچھے کام کررہے ہیں۔ اس سے قبل اس ریاست میں 20 کے وی کے منظور کیے گئے تھے، جن میں سے 17 کھولے جاچکے ہیں۔ باقی کے وی کے پریاگراج، رائے بریلی اور اعظم گڑھ جلد کھل جائیں گے۔ مراد آباد میں ایک کے وی کے کی تجویز ہے۔
اس موقع پر، مسٹر تومر نے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی اجازت نہیں دے گی، لہذا نئے آرڈیننس کے ذریعے قانونی التزامات کی گئی ہیں۔ اب کاشتکاروں کو ان کی پیداوار کی قیمت کی پیشگی ضمانت دی جائے گی۔ مسٹر تومر نے کہا کہ مرکزی حکومت نے مزدوروں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے غریب کلیان روزگار یوجنا کا آغاز کیا ہے، جبکہ اترپردیش حکومت نے بھی اپنی سطح پر لاکھوں ملازمتیں فراہم کرنے کے لئے ایک وسیع مہم چلائی ہے، جو قابل تحسین ہے۔
زراعت اور دیگر شعبوں میں مسلسل ترقی کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر تومر نے کہا کہ حکومت چھوٹے طبقے کے لئے بھی حساس ہے، جس کی مثال اس بات کی ہے کہ کس طرح یوپی حکومت نے تارکین وطن مزدوروں کی نقل و حرکت اور معاملات کو کو سنجیدگی سے لیا ہے اور بہتر حکمت عملی بنا کر کامیابی سے کام کیا۔ مرکزی حکومت نے چھ ریاستوں کے 116 اضلاع میں پردھان منتری غریب کلیان روزگار یوجنا کو نافذ کرکے روزگار کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔
جاری۔ یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
جنوبی  افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 29 مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے شمال مشرقی صوبے لمپوپو میں گزشتہ روز ایک سڑک حادثے میں بس میں سوار کل 45 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی  توسیع

کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی توسیع

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی کی عدالت نے دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پھنسے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حراست میں جمعرات کو یکم اپریل تک کی توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
ضرورت پڑنے پر حکومت اگنی ویر اسکیم کو بہتر بنانے کے لیے تیار : راجناتھ

ضرورت پڑنے پر حکومت اگنی ویر اسکیم کو بہتر بنانے کے لیے تیار : راجناتھ

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ اگر حکومت کو مسلح افواج میں اگنی ویروں کی بھرتی سے متعلق اگنی پتھ اسکیم میں کسی قسم کی کمی نظر آتی ہے تو وہ ضرورت پڑنے پر اسے بہتر کرنے کے لیے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا    کے دوسرے مرحلے کی  88  سیٹوں کے  انتخابات کے لئے  کا نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا کے دوسرے مرحلے کی 88 سیٹوں کے انتخابات کے لئے کا نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 28 مارچ ( یو این آئی ) الیکشن کمیشن نے جمعرات کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
سی پی ڈبلیو ڈی  کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز کی  صدر  جمہوریہ سے ملاقات

سی پی ڈبلیو ڈی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی، 28 مارچ (یو اینن آئی) سینٹرل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (سی پی ڈبلیو ڈی) (2022 اور 2023 بیچ) کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئروں کے ایک گروپ نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی ۔

...مزید دیکھیں
کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی، 28مارچ (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں اردو کتابوں کی اشاعت و فروخت کی صورت حال کو بہتر کرنے اور اس حوالے سے نئے امکانات پر غورو خوض کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہندوستان بھر سے مرکزی و ریاستی جامعات کے شعبہ ہاے اردو کے صدور نے شرکت کی اور انھوں نے اپنی قیمتی رائیں اور تجاویز پیش کیں۔

...مزید دیکھیں

راجستھان رائلز نے دہلی کیپٹلس کو 12 رنز سے ہرا یا

28 Mar 2024 | 11:53 PM

جے پور، 28 مارچ (یو این آئی) ریان پراگ کی 45 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 84 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کے بعد راجستھان رائلز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے نویں میچ میں جمعرات کو گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت دہلی کیپٹلس کو 12 رنز سے شکست دے دی۔

کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہ

27 Mar 2024 | 5:10 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش کی منڈی پارلیمانی سیٹ سے فلم اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار کنگنا رناوت کے خلاف کانگریس لیڈر سپریا شرینیت کے سوشل میڈیا ہینڈل سے کیے گئے نازیبا ریمارکس کے سلسلے میں بدھ کو بی جے پی نے منڈی ضلع ہیڈکوارٹر میں کانگریس کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا اور شہر میں احتجاجی ریلی نکالی۔

...مزید دیکھیں

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image