InternationalPosted at: Mar 15 2018 11:02AM امریکہ میں طیارہ حادثہ کا شکار، دو پائلٹوں کی موت
واشنگٹن، 15 مارچ (رائٹر) امریکہ میں فلوریڈا کے کی ویسٹ سی ساحل پربحریہ کا ایک لڑاکا طیارہ F / اے -18 ایف سپر ہارنیٹ گر کر تباہ ہونے سے دو پائلٹوں کی موت ہو گئی ہے۔
بحریہ نے اپنے جاری ایک بیان میں بتایا کہ طیارے کا یہ حادثہ کل پیش آیا۔ حادثے کے بعد پائلٹوں کی لاشوں کو سمندر سے نکالا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ بحریہ اسٹیشن پہنچنے سے پہلے ہی جہاز گر کر تباہ ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ حادثہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔
رائٹر،اظ