InternationalPosted at: Jan 20 2021 9:19AM بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا پر نظرثانی کا فیصلہ
واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ دہشت گرد تنظیم یمن کی حوثیوں ملیشیا کے حوالہ سے نظرثانی تجاویز رکھنے کا فیصلہ کیا
یہ اطلاع امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کانگریس کے پینل کو منگل کے روزدی۔ انہوں نے کہا’’مجھے یقین ہے کہ ہم فوری طور پر جائزہ لینے کا قرارداد پیش کریں گے کہ جو ہم کر رہے ہیں وہ ان نازک حالات میں بھی انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ تو نہیں بن رہی ہے۔‘‘
اسپوتنک،اظ