image
Sunday, Sep 22 2019 | Time 10:07 Hrs(IST)
  • ویشالی میں ہتھیار کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار
  • البانیہ میں زلزلہ، زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 68 ہوگئی
  • ایران ،سعودی عرب کے درمیان بڑھتی کشیدگی
  • تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی
  • توانائی کے شعبہ میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان معاہدہ
  • ہندوستان - امریکہ کی توانائی شعبے میں بات چیت
  • لکھنؤ كینٹ میں 38سالہ دکاندار کا گولی مار کر قتل
  • ہندوستان - امریکہ کی توانائی شعبے میں بات چیت
  • تاریخ میں آج کا دن
  • انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے
International

امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر کی دوڑ میں 10سے زیادہ امیدوار

امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر کی دوڑ میں 10سے زیادہ امیدوار

واشنگٹن،11ستمبر(اسپوتنک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد صدر کادفتر اس عہدے کے لئے کم از کم 10امیدواروں کے ناموں پر غور کررہا ہے۔
ذرائع کے مطابق منگل کو مسٹر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو پالیسیوں اور مشوروں سے متفق نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے عہدے سے برطرف کردیاتھا۔مسٹر ٹرمپ اگلے ہفتے نئے مشیر کی تقرری کریں گے۔نائب مشیر چارلس کپرمین کو نئے مشیر کی تقرری ہونے تک کارگزار قومی سلامتی کا مشیر بنایا گیا تھا۔
سی این این نے بتایا کہ امریکہ کے خصوصی نمائندے برائن ہک،سلامتی کے سابق نائب مشیر ریکی وڈیل اور شمالی کوریا کے خصوصی نمائندے اسٹیفن بیگن کے نام ممکنہ امیدواروں کے طورپر زیرغور ہیں۔
رپورٹ کے مطابق دیگر امیدواروں میں ایگزیکیوٹو فوج کے سربراہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائک ملوینی راب بلیئر،جرمنی میں امریکی سفیر ریچرڈ گرینیل،نیدرلینڈ کے سفیر پیٹ ہوکیسٹرا،ریٹائرڈ جنرل جیک کین،نائب صدر مائک پینس کے قومی سلامتی کے مشیر کیتھی کیلاگ، امریکی فوج کے ریٹائرڈ کرنل ڈگلس میکگلر اور فریڈ فلیٹز شامل ہیں۔
شام میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر فورڈ نے اسپوتنک کو بتایا کہ بولٹن کے استعفی سے وینیزوئیلا پر امریکہ کا دباؤ کم ہوسکتا ہے اور ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کرنے کی امریکی کوششوں کو پھر سے شروع کیاجاسکےگا۔
اسپوتنک۔اےایم۔

خاص خبریں
ہندوستان - امریکہ کی  توانائی  شعبے میں  بات  چیت

ہندوستان - امریکہ کی توانائی شعبے میں بات چیت

ہیوسٹن، 21 ستمبر ( یواین آئی) ہندوستان اور امریکہ آج یہاں توانائی شعبے میں باہمی تعاون میں تنوع لانے کے امکانات کی تلاش کریں گے ۔

...مزید دیکھیں
انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے

انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے

جکارتہ، 22 ستمبر (ژنہوا ) انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ مالوكو میں اتوار کی صبح زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو

مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو

نئی دہلی، 21 ستمبر (یواین آئی) مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو اور نتائج کےاعلان 24 اکتوبر کوکئے جائیں گے۔

...مزید دیکھیں
انتخابات کے  اعلان کے بعد بی جے پی کی میٹنگ

انتخابات کے اعلان کے بعد بی جے پی کی میٹنگ

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) اسمبلی انتخابات کے اعلان کے فوراً بعد ہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے مہاراشٹر اور ہریانہ کے لئے انتخابی حکمت عملی کے سلسلے میں ہفتہ کے روز یہاں ایک اجلاس منعقد کیا۔

...مزید دیکھیں
قوم کی تعمیر میں پرائیویٹ سیکٹر بڑا کردار ادا کرے: ونکیا

قوم کی تعمیر میں پرائیویٹ سیکٹر بڑا کردار ادا کرے: ونکیا

حیدرآباد، 21ستمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے پرائیویٹ سیکٹر سے بنیادی ڈھانچے کے فروغ، صحت اور تعلیم کے شعبہ میں بہتری جیسی قوم کی تعمیر کی اہم سرگرمیوں میں بڑا کردار کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
اصل مسائل پر انتخابات لڑے گی کانگریس

اصل مسائل پر انتخابات لڑے گی کانگریس

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے سنیچر کو کہا ہے کہ دونوں ریاستوں میں پارٹی کھیتی، کسان، بے روزگاری اور معیشت میں مندی جیسے اصل مسائل اٹھائے گی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے شاندار جیت کے بعد مودی، بی جے پی کا پہلا امتحان

لوک سبھا انتخابات کے شاندار جیت کے بعد مودی، بی جے پی کا پہلا امتحان

نئی دہلی، 21 ستمبر (یوا ین آئی) گزشتہ مئی اپریل میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیراعظم نریندر مودی کے لئے مہاراشٹر اور ہریانہ میں آئندہ 21 اکتوبرکو ہونے والے اسمبلی انتخابات پہلا بڑا امتحان ہوگا۔

...مزید دیکھیں

امت چاندی کا تمغہ جیتنے والے پہلے ہندستانی بنے

21 Sep 2019 | 8:47 PM

نئی دہلی، 21ستمبر (یو این آئی) ہندستان کے امت پنگھل نے روس کے ایکاٹیرنبرگ میں عالمی مکہ بازی مقابلہ کے 52کلوگرام فلائی ویٹ زمرہ کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی لیکن انہیں سنیچر کو خطابی مقابلہ میں شکست کھانے کے بعد چاندی کے تمغہ پر اکتفا کرنا پڑا۔

تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

22 Sep 2019 | 9:39 AM

ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقے کو بدل کر اپنی بے باک اداکاری سے شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

image