image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:32 Hrs(IST)
Sports

بیلجئیم نے پانامہ کو تین۔صفر سے شکست دی

بیلجئیم نے  پانامہ کو تین۔صفر  سے شکست دی

سوچی، 18 جون (یواین آئی) بیلجئیم نے فیفا ورلڈ کپ فٹ ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پیر کو یک طرفہ انداز میں پانامہ کو گروپ جی میں تین۔
صفر سے شکست دی۔

پانامہ نے امریکہ کو باہر کرکے پہلی بار ورلڈ کپ میں جگہ بنائی تھی لیکن بیلجئیم کے زمرے کے آگے پانامہ کی ایک نہ چلی۔

image