image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:27 Hrs(IST)
Sports

میدان گیلا ہونے کے سبب ہندستان۔نیوزی لینڈ مقابلے کے ٹاس میں تاخیر

میدان گیلا ہونے کے سبب ہندستان۔نیوزی لینڈ مقابلے کے ٹاس میں تاخیر

ناٹنگھم، 13جون (یواین آئی) ہندستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آئی سی سی عالمی کپ مقابلے میں جمعرات کومیدا ن گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوگی۔

ہندستان۔
نیوزی لینڈ کے مابین اس مقابلے میں بارش ہونے کا اندیشہ کل ہی ظاہر کردیا گیا تھا۔

image