image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 21:43 Hrs(IST)
Others

طوفان کی وجہ سے بنگال میں ایک لاکھ کروڑ روپے کا نقصان:ممتا بنرجی

طوفان کی وجہ سے بنگال میں ایک لاکھ کروڑ روپے کا نقصان:ممتا بنرجی

کلکتہ 22مئی (یواین آئی)امفان طوفان کی تباہی کا فضائی سروے کے بعد وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ طوفان نے ریاست کو تباہ وبرباد کردیا ہے اور ریاست کو ایک لاکھ کروڑ کا نقصان پہنچا ہے۔
شمالی 24پرگنہ کے بشیر ہاٹ میں وزیر اعظم مودی کے ساتھ میٹنگ میں ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال ازسر نو بازآبادکاری کیلئے مرکز اور ریاست دونوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ممتا بنرجی نے وزیراعظم مودی کو سائیکلون سے ہونے والی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا ہے۔بنگال میں اب تک 80افراد کی موت ہوچکی ہے۔
شمالی 24پرگنہ، جنوبی 24پرگنہ،مشرقی مدنی پور، ہگلی، ہوڑہ اور کلکتہ میں بڑے پیمانے پر انفراسٹکچر کو نقصان پہنچا ہے اور سرکاری اورغیر سرکاری املاک کو نقصا ن پہنچا ہے۔
وزیرا عظم نے ایڈوانس کے طور پر ایک ہزار کروڑ رروپے کی مالی مدد کا اعلان کرنے کے ساتھ اس حادثہ میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو دو دولاکھ دینے کا بھی وعدہ کیا ہے۔جب کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ریاستی حکومت کے فنڈ سے 2.5لاکھ روپے دینے ا اعلان کیا ہے۔
یواین آئی۔نور

خاص خبریں
اگر آئین کو ختم کیا گیا تو غریبوں سے سب کچھ چھین لیا جائے گا: راہل گاندھی

اگر آئین کو ختم کیا گیا تو غریبوں سے سب کچھ چھین لیا جائے گا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آئین کو ختم کرنا چاہتی ہے اور اگر ایسا ہوا تو غریبوں سے سب کچھ چھین لیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں ریزرویشن کو کبھی ختم نہیں ہونے دیا جائے گا: شاہ

ملک میں ریزرویشن کو کبھی ختم نہیں ہونے دیا جائے گا: شاہ

کوٹا، 20 اپریل (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر ریزرویشن کے سلسلے میں جھوٹ پھیلانے کا الزام لگایا اور کہا ہے کہ اگر وہ ریزرویشن کو ہٹانا چاہتی ہے تو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اسے کسی بھی صورت میں ہٹانے نہیں دے گی۔

...مزید دیکھیں
عوام نے پہلے مرحلے میں انڈیا گروپ کو مسترد کر دیا: مودی

عوام نے پہلے مرحلے میں انڈیا گروپ کو مسترد کر دیا: مودی

ناندیڑ، 20 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ انڈیا گروپ اپنے بدعنوان لوگوں کو بچانے کے لیے متحد ہوا ہے لیکن عوام نے انہیں انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہی مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت کیجریوال کو انسولین نہ دے کر مارنا چاہتی ہے: سنجے سنگھ

مودی حکومت کیجریوال کو انسولین نہ دے کر مارنا چاہتی ہے: سنجے سنگھ

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی ( آپ ) نے جیل میں بند دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی زندگی سے کھلواڑ کرنے کی سازش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ مودی حکومت وزیر اعلیٰ کو انسولین نہ دے کر انہیں مارنا چاہتی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

مودی کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جس طرح بدعنوان لیڈروں کی حوصلہ افزائی کرکے بدعنوانی کو فروغ دے رہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ وہ خود کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی معیشت میں گجرات کا حصہ 8.3 فیصد : سیتا رمن

ہندوستانی معیشت میں گجرات کا حصہ 8.3 فیصد : سیتا رمن

احمد آباد، 20 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کو کہا کہ گجرات قومی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں 8.3 فیصد سے زیادہ کا حصہ ڈال رہا ہے جبکہ اس کی آبادی پانچ فیصد ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے بی جے پی پر تریپورہ میں اس کے پولنگ ایجنٹس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا

کانگریس نے بی جے پی پر تریپورہ میں اس کے پولنگ ایجنٹس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا

اگرتلہ، 20 اپریل (یو این آئی) تریپورہ میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد کانگریس نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں نے جمعہ کو شہر کے ابھویا نگر، بدرگھاٹ اور نندن نگر علاقوں سمیت کئی مقامات پر اپوزیشن کے حامیوں کے کئی گھروں پر حملے کیے ۔

...مزید دیکھیں

آئین نہیں اکھلیش۔راہل کا سیاسی مستقبل ضرور خطرے میں:کیشور پرساد موریہ

20 Apr 2024 | 9:24 PM

اٹاوہ:20اپریل(یواین آئی) اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشوپرساد موریہ نے کہا ہے کہ ملک کا آئین تو خطرے میں نہیں ہے لیکن اٹاوہ پارلیمان سے بی جے پی امیدوا رپروفیسر رام شنکر کٹھیریا کی انتخابی ریلی مں شرکت کرنے آئے نا ئب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے کانگریس اور ایس پی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image