image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 10:23 Hrs(IST)
Sports

بجرنگ اور روی کانسی کے لئے کھیلیں گے، دلایا اولمپک کوٹہ

بجرنگ اور روی کانسی کے لئے کھیلیں گے، دلایا اولمپک کوٹہ

نور سلطان، 19 ستمبر (یو این آئی ) عالمی نمبر ایک پہلوان بجرنگ پنیا (65) اور روی کمار (57) یہاں چل رہی عالمی کشتی شچمپئن شپ میں جمعرات کو اپنے اپنے فری اسٹائل وزن کی کلاس کے سیمی فائنل میں ہارنے کے بعد اب کانسی مقابلے میں اتریں گے۔
اس کے ساتھ ہی دونوں نے ملک کو 2020 ٹوکیو اولمپک کا کوٹہ دلا دیا ہے۔

ہندستان کو عالمی چمپئن شپ سے اب تک تین اولمپک کوٹہ مل چکے ہیں۔

image